الٹ جانا

( الٹ جانا )

تفصیلات


صفت
١ - پلٹ جانا
٢ - مدہوش ہو جانا
٣ - سرشار ہو جانا ۔ موٹا ہو جانا
٤ - اوندھا ہو جانا۔ پیچھے کے رُخ پڑجانا
٥ - مفلس ہوجانا ۔ منحرف ہوجانا ۔ پھر جانا
٦ - گرپڑنا۔ مخاللف ہو جانا۔ بدل جانا ۔ مکر جانا