الٹا لیا جائے نہ سیدھا

( الٹا لیا جائے نہ سیدھا )
( ہندی )

تفصیلات


محاورہ
١ - جہاں کسی بھی طرح کوئی شخص قابو میں نہ آئے اور نہ قائل ہو تو اس موقع پر بولتے ہیں