الٹنا

( الٹنا )
( ہندی )

تفصیلات


مصدر
١ - پٹنا ۔ اوندھا کرنا
٢ - اٹھانا۔ بٹانا
٣ - بھرنا
٤ - مدہوش کرنا
٥ - تہ و بالا کرنا
٦ - بدل دینا
٧ - گرانا ۔ پچھاڑنا
٨ - اُجاڑنا
٩ - باربارکہنا
١٠ - انڈیلنا
١١ - مفلس کر دینا
١٢ - سیدھا کرنا ۔ چڑھانا
١٣ - رد کرنا۔ نیچے سے اوپرکرنا