الٹی سیفی

( الٹی سیفی )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - الٹی تلوار
٢ - دعائے بد
٣ - وہ جلالی وظیفہ جو دشمن کی ہلاکت کے لئے پڑھا جائےاور خود عامل پر اسکا اثر ہو جائے