الٹی مالا پھیرنا

( الٹی مالا پھیرنا )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - الٹی تسبیح پڑھنا۔ خلاف دستور کرنا۔ الٹی باتیں کرنا۔ کسی کی ہلاکت کے لئے کچھ پڑھنا