الٹی میٹم

( الٹی میٹم )
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - مشروط اعلان جنگ۔ آخری انتباہ۔ وہ آخری تجاویز یا شرائط جنھیں فریق ثانیمنظور نہ کرےتو شرائط پیش کرنے والا فریق اس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیتا ہے یا اس سے تعلقات منقطع کر دیتا ہے
  • Ultimatum