الجھانا

( الجھانا )
( ہندی )

تفصیلات


مصدر
١ - سمجھانا کی ضِد۔ پھنسانا
٢ - اٹکانا
٣ - بکھیرے میں ڈالنا
٤ - گروہ در گروہ اور پیچ در پیچ کرنا۔ پچیدہ کرنا
٥ - کام سے لگانا
٦ - لڑوانا۔ گتھانا
٧ - شادی کرانا
٨ - فریب میں لانا ۔ باتوں میں لگانا
٩ - تھوڑی دیر کے واسطے کپڑے کو پہننا