السی کا جھوڑا نہ گدھا نہ گھوڑا

( السی کا جھوڑا نہ گدھا نہ گھوڑا )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - کسی کام کا نہیں۔ کسی مصرف کا نہیں۔ عمر رسیدہ شخص اپنے متعلق کسرِ نفسی کے طور پر کہتا ہے