الف سے بے نہ کہنا

( الف سے بے نہ کہنا )
( عربی )

تفصیلات


محاورہ
١ - کسی کو ذرا بھی برا نہ کہنا۔ نا ملائم کلمہ زبان پر نہ لانا