الکھ پرش کی مایا کہیں دھوپ کہیں سایا

( الکھ پرش کی مایا کہیں دھوپ کہیں سایا )
( ہندی )

تفصیلات


مثل
١ - خدا کی قدرت ہے کہ کہیں دھوپ ہے کہیں سایا، کسی کو امیر کیا کسی کو غریب کہیں شادی ہے کہیں غمی