الکھ جگانا

( الکھ جگانا )
( ہندی )

تفصیلات


محاورہ
١ - خدا کا نام لینا۔ خدا کے نام کی منادی کرنا۔ مناجات کرنا
٢ - خدا کا نام لیکر مانگنا