اللہ امین سے پالنا

( اللہ امین سے پالنا )
( عربی )

تفصیلات


محاورہ
١ - دعا مانگ مانگ کر پرورش کرنا۔ کمال محبت اور شفقت سے پالنا۔ لاڈ پیار سے پالنا