اللہ کی قدرت ہے۔ اللہ کی قدرت کا تماشا نظر آتا ہے

( اللہ کی قدرت ہے۔ اللہ کی قدرت کا تماشا نظر آتا ہے )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - کسی عجیب بات پر اظہارِ تعجب کےلئے یا حسنُ کمال کی تعریف کے لئے خلاف توقع کام پر اظہار حیرت کے طور پر کہتے ہیں