اللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارتا ہے

( اللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارتا ہے )
( اردو )

تفصیلات


محاورہ
١ - اللہ گناہ کی سزا ایسے دیتا ہے جس کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا