امیر

( اَمیر )
( عربی )

تفصیلات


صفت
١ - امر کرنے والا ۔ حکم دینے والا ۔ سردار۔ حاکم
٢ - مالدار۔ دولت مند
٣ - اردو کے مشہور شاعر منشی امیر احمد کا تخلص جمع ؛ امرا