امیری اور فقیری کی بو چالیس برس تک نہیں جاتی

( امیری اور فقیری کی بو چالیس برس تک نہیں جاتی )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - دولت مندی اور غریبی کا اثر بڑی مدت میں جاتا ہے