ان باتوں میں کیا رکھا ہے

( ان باتوں میں کیا رکھا ہے )
( ہندی )

تفصیلات


محاورہ
١ - یہ باتیں بے فائدہ ہیں۔ یہ حرکتیں فضول اور بے نتیجہ ہیں