ان تلوں میں تیل نہیں

( ان تلوں میں تیل نہیں )
( سنسکرت )

تفصیلات


مثل
١ - بہت بے مرّوت اور بے فیض ہیں ۔ بہت خسیس ہیں ۔ جہاں کام نہیں بنے گا