اناالحق

( اَناالحَق )
( ترکی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - میں خدا ہوں۔ حضرت منصورمحویت کی حالت میں یہ کلمہ کہہ اٹھے تھے اور علما کے فتوے سے سولی پر چڑھا ئے گئے