انابیب شعری

( انابیب شعری )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - بال جیسی باریک نالیاں یا پوریاں
٢ - وہ خاصیت جن کے ذریعے ما ئعات اوپر کی طرف چڑھتے ہیں جیسے تیل بتی میں