انتظامیہ

( انتظامیہ )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - حکومت کا ایک شعبہ جوبجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے