انٹا

( انٹا )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - افیون کی بڑی گولی
٢ - سوت یا ریشم کا لچھا
٣ - بڑی کوڑی
٤ - بِلیَرڈ
٥ - اوپر کا کوٹھا