انٹی مارنا

( انٹی مارنا )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - جوا کھیلتے وقت کوڑی کو انگلیوں میں چھپا لینا
٢ - آنکھ بچا کر دوسرے کی چیز کو چُرا لینا ۔دھوکہ دے کر چیز اڑا لینا
٣ - کم تولنا ۔ ڈنڈی مارنا