انجام بخیر ہونا

( انجام بخیر ہونا )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - نتیجہ اچھا نکلنا۔ مال کار اچھا ہونا ۔ خاتمہ اچھا ہونا ۔
٢ - ایمان کے ساتھ مرنا