انجلی نکالنا

( انجلی نکالنا )
( سنسکرت )

تفصیلات


محاورہ
١ - کسان غلہ تیار کرنے کے بعد فقیروں اور مالی کو کپ کپبھر بھر کر جو اناج دیتے ہیں اسے انجلی نکالنا کہتے ہیں