اندرائن پھل دیکھنے کا ہے چکھنے کا نہیں

( اندرائن پھل دیکھنے کا ہے چکھنے کا نہیں )
( فارسی )

تفصیلات


مثل
١ - ظاہر اچھا ہے باطن خراب۔ صحبت کے لائق نہیں صورت اچھی ہے سیرت خراب ہے