اندحا تب پتیائے جب دو آنکھیں پائے۔ اندھا دیکھے تو پتیائے

( اندحا تب پتیائے جب دو آنکھیں پائے۔ اندھا دیکھے تو پتیائے )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - کام ہو جائے تو جانیں ۔ غرض مند کو اس وقت اطمینان ہو جب اس کی غرض پوری ہو جائے