اندھیری

( اندھیری )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - تاریکی ۔ سیاہی
٢ - تاریک ۔ سیاہ
٣ - چمڑے یا کپڑے کا پردہ جو شریر گھوڑے کی آنکھوں پر باندھ دیتے ہیں