اندھیرے گھر کا اجالا چراغ

( اندھیرے گھر کا اجالا چراغ )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - اکلوتا بیٹا۔ گھر کا چراغ
اسم ( مذکر )
١ - نہایت پیارا جس سے گھر میں رونق اور آزادی ہو