انڈی

( انڈی )
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - رینڈی۔ رینڈ کے پھل کا بیج
٢ - ارنڈ کا پھل
٣ - ایک قسم کا ریشمی کپڑا