انڈین سول سروس

( انڈین سِول سروس )
( انگریزی )

تفصیلات


صفت
١ - ہندوستان کی اعلیٰ ملکی ملازمت جس کا مخفف آئی ۔ سی ۔ ایس ہے انگریزی دور میں اس منصب کے لئے مقابلے کا امتحان پاس کرنا پڑتا تھا۔
  • Indian Civil Service