انکڑی

( انکڑی )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - بُک۔ مڑے ہوئے سِرے کی لوہے کی سلاخ۔
٢ - ہل کی لکڑی جس میں پھال لگایا جاتا ہے
٣ - تانگہ کے پہئے کے جوڑوں پر لگی ہوئی لوہے کی کیل