انکھوا

( انکھوا )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - آنکڑا ۔ نوک ۔ بیج سے پھوٹ کر نکلی ہوئی ٹیڑھی نوک جس سے پہلی پتیاں نکلتی ہیں ۔ کلّا ۔ کونپل ۔ پحُنگی
٢ - آٹے کا شگوفہ جسے گھی اور شکر کے قوام سے تیار کرتے ہیں