انکھیا

( انکھیا )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - لوہے کا ایک ٹھپہ یا قلم جس سے برتن پر ہتھوڑی سے ٹھونک ٹھونک کر نکاشی کا کام کرتے ہیں
٢ - آنکھ