انگشت شہادت

( انگشتِ شہادت )
( فارسی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - سیدھے ہاتھ کی انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی جسے نمازی التحیات میں کلمہ شہادت پڑھتے وقت اٹھاتے ہیں