انوٹھا

( انوٹھا )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - انوکھا ۔ خوبصورت ۔ اچھا ۔ بڑھیا
٢ - جھوٹے کی ضِد۔ کھانے کی چیز جس میں سے کسی نے کھایا نہ ہو