اوت نپوتا

( اُوت نپوتا )
( ہندی )

تفصیلات


صفت
١ - بن بیاہا اور بے اولاد۔ وہ شخص جو کنوارا اور بے اولاد ہے ۔ ایک قسم کا کوسنا بھی ہے جیسے اوت نپوتا جائے