اوت

( اوت )

تفصیلات


صفت
١ - وہ شخص جو جوان ہو کر بِن بیاہا مر جائے
٢ - بے اولاد
٣ - ناکام
٤ - بے وقوف ۔ نادان ۔ احمق
٥ - پلید ارواح۔ منحوس