اوچھے کا احسان برا ہوتا ہے

( اوچھے کا احسان برا ہوتا ہے )

تفصیلات


محاورہ
١ - کم ظرف کا احسان کبھی نہ لینا چاہئے ۔ کمینے سے مدد نہ لینی چاہئے