اودبلاو

( اودبلاو )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - بلی سے مشابہ ایک جانور جو دریاوں کے کنارے پر رہتا ہے اور مچحلی مینڈک کھاتا ہے
٢ - بے وقوف آدمی