اودبلاو کی ڈھیری

( اودبلاو کی ڈھیری )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو ۔ اود بلاو دوپہر تک دریا کے کنارے سے مچھلیاں پکڑتے رہتے ہیں پھر ان کی ڈھیریاں لگا کر ہر ایک ان میں سے ایک ڈھیری کے آگے بیٹھ جاتا ہے لیکن یہ خیال کر کے کہ ھصے برابر نہیں لگائے کئے ہیں۔ سب اٹھ کر لڑنے لگتے ہیں اور مچھلیاں ملا کر پھر ڈھیریاں لگاتے ہیں یہی ہوتا رہتا ہے یہاں تک کی کوئی شکاری ان کا شور سن کے آجاتا ہے اور انھیں بھگا کر مچھلیوں پر قبضہ کر لیتا ہے