اور کو نصیحت اپنے تیئیں فضیحت

( اور کو نصیحت اپنے تیئیں فضیحت )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اوروں کو نصیحت کرے مگر خود عمل نہ کرے