اور

( اَوَرْ )
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - [ کر کٹ ] ایک طرف کے بولر کی گیند پھینکنے کی باری [ جس میں چھ گیندیں پحینکی جاتی ہیں ]
٢ - ایمپائر کا اعلان ایک باری ختم ہو گئی
حرف تابع
١ - اوپر کا بالائی ۔ باہر کا
حرف جار
١ - پر ۔ اُوپر
  • Over