اورنگ زیبی پھوڑا

( اورنگ زیبی پھوڑا )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - مغلی پھوڑا۔ ایک قسم کا سخت تکلیف دہ دنبل جس کا اعلاج نہایت مشکل ہے ۔ کارمبکل۔ دکن میں عرصہ تک قیام کے باعث شہنشاہ اورنگ زیب کی فوج میں یہ مرض پھیل گیا تھا