اوریب

( اوریب )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - ترچھی چال
٢ - کپڑے کی ترچھی کاٹ
٣ - پیچ الجھن
٤ - بگاڑ ۔ مشکل
٥ - جھگڑا ۔ کھینچا تانی