اوگھی

( اَوگھی )
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - لمبا چابک ۔ وہ لمبی رسی جسے چکر دے کر پھٹکارنے سے زور سے آواز نکلتی ہے۔ گھوڑوں کو سدھانے اور پرندے کے اڑانے میں کام آتا ہے