اوکھلی میں سر دینا

( اوکھلی میں سر دینا )
( ہندی )

تفصیلات


محاورہ
١ - خود ہلاکت میں پڑنا ۔ خوف و خطر کے موقع میں قدم رکھنا ۔ جان بوجھ کر خطرہ میں پڑنا