اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈر

( اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں سے کیا ڈر )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - جب ایک خطر ناک کام کا آغاز کر دیا تو پھر انجام سے کیا ڈر