اول طعام بعدہ کلام

( اوّل طعام بعدہ کلام )
( فارسی )

تفصیلات


مثل
١ - کھانا باتوں پر مقدّم رکھنا چاہئے ۔ کھانا مقدم ہے ۔ کھائے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا ہے