اولوں کا مارا کھیت باقی کا مارا گاوں

( اولوں کا مارا کھیت باقی کا مارا گاوں )
( ہندی )

تفصیلات


مثل
١ - جس کھیت میں اولے پڑ جائے وہ کھیت سر سبز نہیں رہتا ۔ جس گاوں کی مال گزاری نہیں ہوتی کبھی آباد نہیں ہوتا ۔ جس چولہے سے دم بدم چلم بھری جائےاس میں آگ تاو نہیں کھاتی